the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سماج وادی پارٹی (ایس پی) پر لوک نائک جے پرکاش نارائن اور رام منوہر لوہیا کی توہین کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ایس پی، کانگریس اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی اوچھی سیاست نے اتر پردیش کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔مسٹر مودی



نے لکھیم پور کھیری کے جی آئی سی میدان میں منعقد پریورتن سنکلپ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے ساتھ اتحاد کرکے سماج وادی پارٹی نے لوہیا اور جے پرکاش نارائن کو ذلیل کیا ہے ۔جے پی نے ایمرجنسی کے دوران اس وقت کی اندرا گاندھی حکومت کی سخت مخلافت کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.